مقام منی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (فقہ) مکہ معظمہ میں ایک جگہ کا نام جہاں حاجی چند مناسک حج ادا کرتے ہیں جیسے: قربانی وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (فقہ) مکہ معظمہ میں ایک جگہ کا نام جہاں حاجی چند مناسک حج ادا کرتے ہیں جیسے: قربانی وغیرہ۔